اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دنیا ضربِ عضب کے اہداف سے غیر مطمئن

ضربِ عضب کے تجزیے کے لیے کہ یہ کس قدر کامیاب رہا ، کون سے اہداف باقی رہ گئے اور اس پر امریکہ کا ردِ عمل کیا ہے؟ اس پر بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے پاکستان میں دفاعی امور کے ریٹائرڈ برگیڈیئر سعد محمد اور امریکی محکمہ دِفاع پینٹاگون کے مشیروں میں سے ایک ڈاکٹر احسان احراری سے بات کی اور پوچھا کہ ’کیا ضربِ عضب‘ واقعتاً اپنے مشن میں کامیاب رہا؟