اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلال سرخی پاؤڈر

حلال کاسمیٹکس مارکیٹ دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ حلال میک اپ کی خرید و فروخت اس وقت پانچ سے چودہ ارب ڈالر کے درمیان ہے۔ اور اس میں سالانہ بیس فیصد تک اضافہ ہورہا ہے۔ انڈونیشیا، پولینڈ اور برطانیہ کہ بعد اب انڈیا میں بھی حلال کاسمیٹکس متعارف کروائی گئیں ہیں۔ گجرات کے شہر احمد آباد سے سواتی بکشی کی رپورٹ۔