اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دھرنے سے لوگوں میں آگاہی پیدا ہوئی ہے‘

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد اسلام آباد کے ڈی چوک میں ڈھائی ماہ سے قائم خیمہ بستی ختم ہوگئی ہے۔ سینکڑوں کارکنان اپنا بوریا بستر لپیٹ کر گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔ عوامی تحریک کے ایک کارکن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دفاع کیا ہے۔