اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبولا سے بچاؤ کی سیرم تیار

عالمی ادارہِ صحت نے ایبولا کے لیے سیرم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم عالمی ادارہِ صحت کے مطابق اس سال کے آخر تک یہ سیرم ایبولا سے سب سےزیادہ متاثرہ ملک لائبیریا میں دستیاب ہوگی۔ تفصیل دیکھیں غضنفر کی اس رپورٹ میں۔