اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سمارٹ فون کے عادیوں کے لیے ڈیجیٹل ڈیٹاکس کیپ

بچوں اور ان سے بھي زیادہ، بڑوں کے لیے کمپیوٹر، ٹیبلیٹ یا پھر سمارٹ فون کھلونوں کي مانند ہيں اور آپ اُن سے انھیں چھينيں تو جان عذاب ميں آجائے۔

ايسے کھلونوں کي لت میں مبتلا بعض لوگ اپنےعلاج کے ليے ویلز کی ایک وادی میں ’ڈیجیٹل ڈیٹاکس کورس‘ کر رہے ہیں جہاں انھيں فون یا وائی فائی کے سگنل میسر نہیں۔