اوٹاوا حملے کے وقت ایک فوجی پارلیمنٹ کے باہر چوکس کھڑا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹوا میں فائرنگ

کینیڈا میں بدھ کو وار میموریل اور پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے کے بعد ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کينيڈا ايسي حرکتوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا۔

حملہ آور نے وار ميموريل پر ايک فوجي کو ہلاک کرنے کے بعد پارليمنٹ پر حملہ کيا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ مبینہ حملہ آور بتیس سال کا ايک نو مسلم کینیڈیئن شہری مائیکل زیہاف تھا جسے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

گذشتہ تین دنوں میں يہ دوسرا ایسا حملہ تھا جس میں کوئی فوجی مارا گیا۔