اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بغيرڈرائيور والي کار

بغيرڈرائيور کے چلنے والي کار نے ڈرئيور والي کار کو پانچ سيکنڈ سے ہرا کر ايک نيا ريکارڈ قائم کيا ہے۔ اور گوگل اب آن لائن پائريسي کا مقابلہ کرنے کے ليے کيا کرے گا۔ يہ اورٹيکناکوجي کي ديگر خبريں ہمارے ہفتہ وار سلسے کلک ميں۔۔ پيش کر رہي ہيں، ہنيہ علي۔