اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیو یارک میں ایبولا کا پہلا کیس

عالمي ادارہِ صحت کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک ايبولا وائرس سے بچاؤ کے دو لاکھ ٹيکے دستياب ہونگےاور انہيں فوري طور پر مغربي افريقہ پہنچايا جائے گا۔ دنيا بھر ميں تيزي سے پھيلنے والا يہ جان ليوا وائرس اب امريکي شہر نيويارک پہنچا ہے۔ تفصيل کے ساتھ غضنفر حيدر۔