خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن کے اثرات

خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن کے اثرات

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں گزشتہ ہفتے شروع کیے گئے فوجی آپریشن سے اب تک کوئی پچاس ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن وزیرستان میں جاری ضرب عضب کا تسلسل بتایا گیا ہے۔ باڑہ تحصیل کے مختلف علاقوں میں بمباری کی گئی اور شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔