اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان فوجی انخلا اور پاکستان کے خدشات

برطانیہ نے افغانستان میں اپنا آخری فوجی اڈے کیمپ بیسشین کو آج افغان افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے جس کے بعد افغانستان سے برطانوی افواج کا انخلا حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔افغانستان سے برطانوی فوج کے انخلا سے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور اس بارے میں پاکستان کے کیا خدشات ہیں اس بارے میں سیربین میں نازیہ میمن نے رحیم اللہ یوسفزئی سے بات کی۔