اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بوکوحرام: بھاگنے والی لڑکیوں کی آپ بیتی

بوکوحرام کے حملوں ميں پانچ سال میں سات ہزار سے زيادہ شہري ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ گزشتہ ايک برس میں اِن کارروائيوں ميں چار ہزارلوگ ہلاک ہوئے۔ بوکو حرام نے جن لڑکيوں کو اغوا کيا اُن میں سے کچھ بھاگ نکلنے ميں کامياب ہوئیں۔ وہ کس عذاب سے گزريں اور جو آج بھي قيد میں ہیں وہ کن حالات ميں ہیں۔ اِس کا اندازہ اُن کی اِس آپ بيتی سے لگايا جا سکتا ہے۔