اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی فوج کےجانے پر افغانی خوش یا پریشان؟

تيرہ سالہ فوجي مشن کے بعد برطانیہ نے افغانستان میں اپنے آخری فوجی اڈے "کیمپ بیسٹئین" کو کل افغان افواج کے حوالے کر دیا، جس کے بعد افغانستان سے برطانوی افواج کا انخلا حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ لاکھوں افغان اب يہ سوال کر رہے ہيں کہ کيا اُن کا ملک پھر طالبان کے کنٹرول ميں تو نہيں چلا جائے گا؟