اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اب پہل انڈيا کو کرنا ہو گی

بی بی سی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خارجہ امور پر وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے مذاکرات کی بحالی کے لیے دوبارہ رابطہ نہیں کرے گا، اگر بھارت کو پاکستان سے بات کرنی ہے تو اسے پہل کرنا ہو گی۔