اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیری سیب جنہیں سیلاب کھا گیا

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کا لال و گلابی و ذآئقہ دارسیب اب اپنی روايتی شان کھورہا ہے۔ جہاں ایک طرف سیلاب نے عام زندگی تہہ وبالا کي وہیں سیب کو بھي زميں پہ دے مارا۔ سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کے لیےيہ اہم سوال ہے، کہ کیا سیب کی لالي واپس آے گی؟ سرینگر سے ریاض مسرور