اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سويڈن نے فلسطين کو عليحدہ رياست تسليم کر ليا

مقبوضہ بيت المقدس ميں آج اسرائيلي پوليس کے ہاتھوں ايک فلسطيني کي ہلاکت کے بعد وہاں جھڑپيں ہوئي ہيں اور اسرائيل نے گنبد صخرہ ميں فلسطينيوں کا داخلہ بند کرديا ہے۔ دوسري جانب اسرائیل نے سویڈن کی جانب سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی مذمت کی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اس فیصلے کو جراتمندانہ اور تاریخ ساز قرار دیا۔ سویڈن یورپی يونين میں سے وہ پہلا ملک ہے جس نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کیا ہے ليکن امریکہ نے سویڈن کے اس فیصلے کو قبل از وقت قرا دیا ۔