اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسٹریلیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات

شام و عراق میں جب سے دولت اسلامیہ اُبھري ہے، تب سے آسٹریلیا میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف نفرت کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ اسی تناظر میں آسٹریليا کےمسلمان اپنے بارے میں غلط فہمياں دور کرنے کے لیے مساجد کے دروازے بلا تفريق آسٹریليا کےتمام باشندوں کے لیے کھول رہے ہیں۔ سڈنی سے فل مرسر کی رپورٹ، جاويد سومرو کي زباني