اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کالکي کيکلا مختلف رولز کیسے نبھاتی ہیں

کالکی کیکلا بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ ہیں جو چھوٹے پیمانے پر بننے والی آرٹ فلموں میں بھی کام کرتی ہیں اور بڑی بالی ووڈ بلاک بسٹرز کی زینت بھی بنتی ہیں۔ زندگی نہ ملے گی دوبارہ، دیو ڈی اور یہ جوانی ہے دیوانی جیسی فلموں کے بعد وہ اب اپنی تازہ ترین فلم مارگریٹا ود اے سٹرا کی تشہیر کے لیے لندن آئی ہیں۔ ہمارے ساتھی ڈینو علی نے بی بی سی اردو کے ٹی وی پروگرام سیربین کے لیے کالکی کیکلا کا انٹرویو کیا اور گفتگو شروع کرتے ہوئے اُن سے سوال پوچھا کہ آپ اتنے مختلف رولز کیسے نبھاتی ہیں۔