اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عالمی حدت خطرناک حد تک بڑھ گئی

اقوامِ متحدہ نے عالمی حدت میں اضافے کے پیشِ نظر ایک نئی وارننگ دی ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ معدنی ایندھن سے بجلی پیدا کرنے کے عمل کو اس صدی کے آخر تک روکنا پڑے گا۔ بی بی سی سائنس ایڈیٹر ڈیوڈ شکمین کی رپورٹ پیش کررہے ہیں غضنفر حیدر۔