اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قدرت کو یہی منظور تھا‘

واہگہ کی سرحد پر ہونے والے خودکش بم حملے کے تناظر میں ہمارے نامہ نگار شاہ زیب نے وزیر اعلی پنجاب کے سیاسی امور کے مشیر پرویز ملک سے بات کی اور اُن سے پوچھا کہ جن لوگوں نے اِس حملے میں اپنے پیاروں کو کھویا ہے اُنہیں وہ کس طرح تسلی دے رہے ہیں؟