اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نوجوان جہادیوں سے کیسے نمٹا جائے

اور اب ذکر برطانیہ کا جہاں سے عراق اور شام جانے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لندن کے یوتھ سینٹر، ایکٹئو چینج فاؤنڈیشن نامی ادارے نے نوجوانوں کی سوچ کو انتہا پسندی کی طرف جانے سے روکنے اور اِس طرح کی سوچ رکھنے والوں کی مدد کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ ایمیلی بکینن کی رپورٹ پیش کر رہی ہیں قندیل شام۔