اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی سینیٹ پر ریپبلکنز کا کنٹرول؟

امریکہ ميں مِڈ ٹرم انتخابات کے ليے ووٹنگ جاري ہے۔ اِن انتخابات سے يہ فيصلہ ہو گا کہ سینیٹ کو کون سي پارٹي کنٹرول کرے گي۔ ایوانِ نمائندگان پہلے ہي سے ریپبلکنز کے کنٹرول ميں ہے اور اُنہيں اب سینیٹ پر کنٹرول حاصل کرنے کے ليے صرف چھ نشستیں حاصل کرني ہيں۔