اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین کو میک اپ کرنے کی اجازت

آپ کو شاید یقین نہ ہو کہ بالی وڈ میں گزشتہ اُنسٹھ برسوں سے خواتین کو میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کام کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اِس شعبے میں مردوں کی اجارہ داری تھی اور مرد میک اپ آرٹسٹس کی یونین زور زبردستی سے اپنے اِس فرمان پر عمل کرواتی تھی۔ لیکن اب ملک کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ امتیازی سلوک جاری نہیں رہ سکتا۔ دلی سے سہیل حلیم