تھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر میں قحط سالی سے خودکشیوں میں اضافہ

سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر میں گزشتہ دس ماہ میں اکتالیس افراد نے خودکشی کی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ معاشی دباؤ کی وجہ سے لوگ اب ڈپریشن یا ذہنی دباؤ کا شکار ہو رہے ہیں۔ دو سالوں سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں قحط کی صورتحال ہے۔

تھر پارکر سے ریاض سہیل کی رپورٹ