مسیحی برادری کا احتجاج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’انصاف ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘

پنجاب کے قصبے رادھا کشن ميں مسيحي مياں بيوي شمع اور شہزاد مسیح کو زندہ جلا دينے کے واقعے کو ويٹيکن نے ’انسانیت کے لیے باعثِ شرم‘ قرار دیا ہے۔

مذمت اور احتجاج کا سلسلہ جاري ہے اور پوليس نے پچاس سے زيادہ مشتبہ لوگوں کو گرفتار کيا ہے۔ شاہ زیب جیلانی کی رپورٹ