صوبہ پنجاب میں اقليتی امور کے وزير خليل طاہر سندھو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اقلیتوں کے لیے ہر سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے‘

پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے واقعات کے بارے میں بی بی سی کے نامہ نگار شاہ زیب جیلانی نے صوبہ پنجاب میں اقلیتی امور کے وزیر خلیل طاہر سندھو سے بات کی اور پوچھا کہ مسیحی جوڑے کی ہلاکت کے بعد حکومت نے اب تک کیا کیا ہے۔