اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسامہ بن لادن کو گولی کس نے چلائی؟

دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں سب سے اہم واقع القاعدہ کے صدر اسامہ بن لادن کی تین سال پہلے ہلاکت تھی لیکن اب سوال کیا جا رہا ہے کہ اسامہ کو ہلاک کرنے والی گولی چلائی کس نے؟