اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مذ ہب کے نام پر غلامی کو واپس لانے کی کوشش‘

بھٹہ مزدورں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے احسان اللہ نے کہا ہے کہ بھٹہ مالکان مذہب کو استعمال کر کے بھٹہ مزدورں کی غلامی کے دور کو واپس لانے کی کوشش ہے۔انھوں نے کہا کہ ان تنظیم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہزاروں بھٹہ مزدوروں کو آزادی دلائی تھی لیکن اب پھر حالات خراب ہو رہے ہیں۔