اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنخواہیں کم لیکن خریداری زیادہ؟

پاکستان میں نجی صارفین کی جانب سے خریداري میں گذشتہ پانچ برسوں میں 130 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ صارفین کا معیشت پر اعتماد بھی بڑا ہے۔ مرکزی بینک یعنی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسی خرید و فروخت کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کی کارکردگی اِس سال کچھ حد تک بہتر رہی ہے۔ لیکن جب تنخواہوں میں اضافہ خاص نہیں ہوا اور افراطِ زر کی شرح بھی زیادہ ہے، تو اس تضاد کی کیا وجہ ہے؟ عنبر شمسي کي رپورٹ