اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیاجنسی تعلقات کی آزادی پر بات ممکن ہے؟

جنسی تعلقات کی آزادی، انسانی مراسم یا سیکس ایجوکیشن وہ موضوعات ہیں جن پر پاکستان کی طرح قدامت پسند عرب معاشرے میں بھی بات کرنا معيوب سمجھا جاتا ہے۔ مگر اس ٹیبو کو توڑنے کی ایک کوشش مصر میں چند فنکاروں نے ایک نمائش کے ذریعے کی ہے۔ دینا داباداش کی رپورٹ پيش کر رہی ہیں ارم عباسی