اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کرکٹ میرے لیے بوجھ نہیں ہے‘

کرکٹ میں ویسے تو بہت سے پلئیرز نے نام کمایا ہے لیکن ایسے بہت کم پلیئرز ہیں جو کہ اس کھیل پر ہمیشہ کے لیے اپنی چھاپ چھوڑ گئے ہیں۔ گزشتہ سال ریٹائر ہونے والے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے 24 سال میں ریکاڈ 200 ٹیسٹ کھیلے اور 33,000 سے زائد رنز سکور کیے۔ بی بی سے خصوصی انٹروئیو میں ہم نے ان سے پوچھا کہ کرکٹ سے جدا ہونے کے بعد زندگی اب کیسی لگتی ہے