اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نس بندی سے خواتین کی ہلاکتیں

انڈيا کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلاسپور میں ایک سرکاری طبی کیمپ میں خواتين کي نس بندي کے آپریشنوں سے کم از کم نو خواتين ہلاک ہوگئيں۔

پینڈاري نامی گاؤں میں مرکزی خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے تحت ہفتے کو نس بندی کے لیے کیمپ لگایا گيا تھا۔ نئی دہلی سے سہیل حلیم