اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ کہانی ثقافتی حدود کو پار کرتی ہے‘

برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری ویسے تو کئی دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں لیکن وہ مغربی اور مشرقی تہذیبوں کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔ اِسی کنفیوژن سے متعلق ایک فلم ایسٹ اِز ایسٹ کافی مقبول ہوئی تھی۔ یہ کہانی پہلے سٹیج پلے پھر فلم اور اب پھر سٹیج پلے کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ اِس کے رائٹر ایوب خان دین اور اداکارہ جین ہارکس سے ڈینو علی نے پوچھا کہ یہ کہانی آج تک اتنی مقبول کیوں ہے؟