اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تاریخی روبوٹ دمدار ستارے پر مستحکم

دمدار ستارے پر اترنے والا تاریخی تحقیقی روبوٹ جو پہلے ستارے کي سطح پر درست طریقے سے لنگرانداز نہیں ہو سکا، اب مستحکم ہوگیا ہے۔