اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلی جنگِ عظیم کا جہاز

تنزانیہ کی ٹانگانیکا جھیل کے کنارے کھڑے جہاز کی شکل ویسے دیکھنے میں تو غیر معمولی لگتی ہے لیکن اگر اس کی تاریخ کا آپ کو اندازہ ہو تو یہ ماضی کا اہم ترین جہاز بن جاتا ہے۔ گوئٹزن نامی اس جہاز کی مدد سے پہلی جنگِ عظیم میں جرمنی نے ایک طویل مدت تک مشرقی افریقہ کے پانیوں پر حکمرانی کی۔ بی بی سی کی ظہرا یونس نے کی ٹانگانیکا جھیل کے کنارے گوئٹزن کی تاریخ میں جھانکنے کی ایک کوشش کی ہے۔