اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب میں سرکاری فوج کی پیش قدمی

شام کے قدیم شہر حلب میں باغیوں کو ناکامی کا سامنا ہے۔ شامی افواج نے شہر کا بیشتر حصہ اپنے کنڑول میں کر لیا ہے۔ حلب بشارلا اسد کے خلاف شورش کا اہم مرکز تھا اور باغیوں کی ناکامی نہ صرف شورش بلکہ شام میں تبدیلی کی امید کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ لیز ڈوسیٹ کی کہانی ارم عباسی