اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب کان کنوں کو گولیوں سے بھون دیاگیا

جنوبی افریقہ میں پولیس پر کسی فائرنگ اسکواڈ کی طرح کے برتاؤ کا الزام لگایا گیا ہے۔ یہ الزام پولیس پر اُن غیرجانبدار وکلا نے عائد کیا ہے جو دوسال پہلے میریکانا میں پلاٹینیم کی کانوں کے باہر کان کنوں پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے مشیر تھے ۔ اس واقعے میں چونتیس کان کن ہلاک ہوئے تھے۔ اس کمیشن نے آج اپنی سماعت مکمل کرلی ہے۔ جنوبی افریقہ سے آینڈریو ہارڈنگ کی رپورٹ حسین عسکری کی زبانی۔