اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان افغانستان تعلقات، مستقبل کیا؟

افغان صدر اشرف غنی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اُن کے اسلام آباد کے دورے کو دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی طرف ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اُن کے دورے سے کیا توقعات وابستہ کر لی گئی ہیں اور اِس دورے کا دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پر کیا اثر پڑے گا اِس ہی بات کا جائزہ لینے کے لیے بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں اسد علی نے بات کی افغان امور کے تجزیہ کار رحیم اللہ یوسفزئی سے۔