پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے آرمی چیف امریکہ کے دورے پر

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اتوار کو امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات کی اور وزیرستان میں جاری آپریشن کے بارے میں بھی بات کی۔

یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب نیٹو افواج افغانستان سے واپس آنے والی ہے اور حال ہی میں پینٹاگان نے پاکستان پر انڈيا اور افغانستان کے خلاف دہشت گردی پھیلانے کا الزام لگایا تھا۔ واشنگٹن سے برجیش اوپادھیائے کی رپورٹ۔