اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی پامالیاں

اقوامِ متحدہ کی ایک کمیٹی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا ميں انسانی حقوق کي سنگين پاماليوں پر جرائم کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرے۔ کمیٹی نے پیانگ یانگ حکام کی جانب سے مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم پر تفتیش کے لیے ایک قراردار منظور کی ہے۔ اس قرارداد کو اب خود جنرل اسمبلی سے ووٹنگ کی ضرورت ہے۔ رپورٹ میں شمالی کوریا کے 'ناقابلِ بیان مظالم' کو ظاہر کیا گیا ہے۔ زیاد ظفر کی رپورٹ۔