اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بابا رام پال جیل میں

چھ لوگوں کي ہلاکت اورکئي دن کي مزاحمت کے بعد قانون کا لمبا ہاتھ بلاخر متنازعہ مذہبي رہنما بابا رام پال تک پہنچا اور ہريانہ ہائي کورٹ نے انھیں 28 نومبر تک جيل بھيج ديا ہے۔