اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدیوں پرانی برطانوی پارلیمنٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

برطانیہ کی معروف ترین عمارتوں میں سے ایک یعنی ویسٹ منسٹر پارليمنٹ آہستہ آہستہ تباہ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ سالوں میں یہ آگ اور سیلاب کی شکار ہوئی اور اس کی چھتوں سے اب پانی ٹپکتا ہے اورمحل کے پتھروں ميں دراڑیں دکھائی دے رہی ہیں۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ عمارت کي بحالي کے ليے شايد برطانوی شہریوں کو تين ارب پاؤنڈ تک خرچنے ہوں، تاکہ پارلیمنٹ کا يہ گھر کھنڈر نہ بن جائے۔