اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شراب اور نشہ کی مدد سے بچوں کے ساتھ زیادتی

برطانیہ میں ہر 20 بچوں میں سے ایک بچہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا ہے۔ ان بچوں کو عموماً شراب اور نشے کی مدد سے پہلے اپنی طرف راغب کیا جاتا ہے اور اس کے بعد ان کے ساتھ جنسی زیاتی کی جاتی ہے۔ بی بی سی ایشیا نیٹ ورک کی شبنم محمود نے یورک شائر میں رہنے والی ایسی ہی ایک بچی سے ملاقات کی ہے جو اس سب سے گزرنے کے بعد اب اپنی زندگی دوبارہ جینے کی کوشش کررہی ہے۔ اس ویڈیو میں اس بچی کا اصل نام اور آواز شناخت نہ ظاہر کرنے کی وجہ سے تبدیل کردی گئی ہے۔