اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سارک کانفرنس سے وابستہ توقعات

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں کل سے سارک سربراہ کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے۔ سارک کے کچھ نمائندوں کے خیال میں خطے میں تعاون کا ایجنڈا پاک انڈيا رشتے سے متاثر رہا ہے۔ کیا پاک انڈيا قیادت اِس کانفرنس کے دوران کسی مثبت سمت میں بڑھ سکتی ہے؟ کھٹمنڈو سے صبا اعتزاز کي رپورٹ۔