اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’"ہیوز کی حالت اب بھی نازک ہے‘ ڈاکٹز

آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی حالت اب بھی نازک ہے۔ منگل کو سڈنی میں ہونے والے ایک میچ کے دوران ہیوز کو سر پر گیند لگنے سے شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد ان کی ایمرجنسی سرجری ہوئی ۔ زیاد ظفر کی رپورٹ۔