اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کمار سانو، الکا یاگنک بی بی سی انٹرویو پرومو

بالی وڈ کے مشہور گلوکار الکا یاگنک اور کمار سانو کا بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔ یہ انٹرویو بی بی سی کے ٹی وی اور ریڈیو پروگرام ’سیربین‘ میں جمعہ 28 نومبر کی شام کو نشر کیا جائے گا۔