اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمير کے فري رنرز

بھارت کے زير انتظام کشمير ميں چند نوجوانوں نے روز روز کي سرکاري پابنديوں سے تنگ آ کر دل کي بھڑاس نکالنے کے ليے پارکور کا سہارا ليا۔ بالکل اسي طرح جيسے غزہ کے نوجوانوں نے کيا تھا۔ زاہد شاہ نے سنہ 2012 ميں کشمير فري رنرز اينڈ پارکو ايسو سي ايشن کي بنياد ڈالي تھي۔ بي بي سي کي شالو يادو نے ان بيتاب کشميري نوجوانوں کي زندگي ميں جھانک کے ديکھا۔