اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سارک: پاکستان بھارت کشیدگی کا شکار کیوں؟

جنوبی ایشیائی مالک کی علاقائی تنظیم سارک کا اٹھارواں اجلاس جمعرات کو نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ختم ہو گیا۔ اس حوالے سے بی بی بی اردو کے ریڈیو پرورگرام سیربین میں ماہ پارہ صفدر نے روزنامہ ہندو کے سابق مدیر اور بھارت کے معروف تجزیہ کار سدہارتھ وردراجن اور ’سیمفا‘ ے سربراہ اور سینیئر صحافی امتیاز عالم سے گفتگو کی۔ دونوں ماہرین سے پوچھا گیا کہ سارک کانفرنس ہمیشہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کا شکار کیوں ہو جاتی ہے اور آیا مستقبل قریب میں یہ تنظیم خطے میں کوئی موثر کردار ادا کر سکتی ہے یا نہیں۔