اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سارک: صرف مسکراہٹ اور مصافحہ

سارک سربراہ کانفرنس کے اختتام پر پاکستاني وزیراعظم نواز شریف اور بھارتي وزيراعظم نریندرمودی نے گرمجوشي سے مصافحہ اور مسکراہٹ کا تبادلہ بھي کيا۔ شايد سب کو اسي کا انتظار تھا۔ سارک کے مرکزی ایجنڈے توانائی پر تعاون پر بھی اتفاق ہوا- لیکن ماضی بتاتا ہے کہ باہمي اختلافات ايسے سمجھوتے کي راہ ميں رکاوٹ رہے ہيں۔ کھٹمنڈو سے صبا اعتزاز