اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الزام تراشیاں سیاسی نظام کو کمزور کرنے کی سازش ہے

پاکستان میں بدعنوانی کے الزامات کی بوچھاڑ کے تناظر میں بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین محکمہ انکم ٹیکس کے سابق افسر اور انکم ٹیکس پریکٹیشنر اور بدعنوانی پر کتاب کے مصنف ڈاکٹر اکرم الحق سے بات کی جن کے بقول پاکستانی کی ریاست ڈرٹی منی کے شکنجے میں ہے۔