اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یورپی تارکین وطن کی آمد کو کم کرنا ہے‘

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یورپی تارکین وطن کی برطانیہ آمد کو کم کرنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر یورپی یونین نے ان کی بات نہ مانی تو وہ کوئی بھی راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔